Poetry Image Designing & Urdu Adab
Wednesday, 20 December 2017
Beautiful Articles
سڈ نی بیچ اور اندھے مرد
یہاں کی لڑکیاں اور خواتین بیچاری بہت ہی بدقسمت، بے بس، لاچار اور دکھی ہیں۔ کیا کیا جتن کر رہی ہیں لیکن پھر بھی مردوں کی توجہ اپنی طرف کرانے میں بالکل ناکام ہیں۔ ہمیں تو پتا ہے نا کہ لڑکی کا ہر عمل اور ہر حرکت تو دراصل مردوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے ہی ہوتی ہے۔ ورنہ کیا پڑی تھی ان سب خواتین کو کہ گھروں میں اپنے تمام کام چھوڑ چھاڑ کر نکل پڑی ہیں بیچ کی سیر کے لئے۔
خواتین اور زندہ دلی
سسر داماد. بہنوئی سالے یا ہم زلف حضرات اس زہر سے کافی حد تک دور ہیں مرد دوست آپس میں ایک دوسرے کے کندھے یا کمر پر جس طرح ہاتھ مار کر ہنستے ہیں ایک لڑکی دوسری کے ساتھ ایسا کرے تو وہ تو بے ہوش ہی ہوجائے گی… مگر ہوش میں آتے ہی سامنے والی کے ہوش اڑا دے گی
قصہ سنی لیون، ثانیہ مرزا اور “ہم سب” کا
ایک چیز ہوتی ہے جسے باڈی پازیٹو ہونا کہا جاتا ہے۔ سادہ ترین لفظوں میں اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ لباس پہننے والا جانتا ہے اس کا جسم کیسا دکھ رہا ہے اور وہ اس پہ خوشی محسوس کرتا ہے۔ اسے کوئی اعتراض نہیں ہوتا اگر کوئی اس کی اجازت سے بنائی گئی تصویریں شئیر کرے یا انہیں پسند کرے یا بے شک اس کا برا ہی منا لے۔
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment